Al-Risala · November 1978
آدمی کے مال میں دوسرے کا بھی حق ہے
Al-Risala, November 1978, p. 42
By Maulana Wahiduddin Khan
طبرانی نے جعدہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا۔ بڑے پیٹ والا تھا۔ آپ نے اپنی انگلی ان کے پیٹ پر رکھی اور فرمایا:
لو کان هذا في غير هذا المكان لكان خيرا یہ کھانا اگر دوسرے کے پیٹ میں ہوتا تو تیرے لئے لك (احمد، طبرانی)
زیادہ بہتر تھا۔