تعلقات میں دوسروں کی عزت کا لحاظ رکھنا
Al-Risala, November 1978, pp. 43–45
By Maulana Wahiduddin Khan
ہجرت کا سفر طے کر کے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ پہنچے تو لوگوں نے بستی سے باہر نکل کر آپ کا راستوں میں اور چھتوں پر مردوں اور عورتوں اور بچوں کا ہجوم تھا۔ وہ کہہ رہے تھے اللہ اکبر! اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (اللہ اکبر، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آگئے)۔ انصار میں آپس میں اس بات پر نزاع ہونے لگی کہ کون آپ کو اپنے یہاں ٹھہرائے۔ مدینہ میں آپ کے ننہالی رشتہ کے لوگ رہتے تھے آپ ان کی خاطر کے لئے اولاً انھیں کے یہاں قیام پسند فرمایا۔ آپ نے کہا۔
انزل الیلیه علی بنی النجار اخوال المطلب اس وقت میں عبد المطلب کے ماموں بنو نجار کے یہاں ٹھرونگا لا كرمهم بذلک (البدایہ والنہایہ ، جلد۳) تاکہ ان کو میرے ٹھہرنے سے عزت حاصل ہو۔
ابو ایوب انصاری (خالد بن زید نجاری خزرجی) جن کے یہاں آپ ابتدائی چند مہینے ٹھہرے اسی خاندان بنو نجار سے تعلق مسجد نبوی اور اس کے گرد حجروں کی تعمیر کے بعد آپ اس میں منتقل ہو گئے۔ شبہ پر رائے شیطان کی رائے ہوتی ہے ام المومنین صفیہ بنت حُی رضی اللہ عنہا کہتی ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اعتکاف میں تھے۔ رات کو میں آپ سے ملنے گئی میں نے آپ سے باتیں کیں پھر واپس آنے کے لئے اٹھی۔ آپ بھی مجھے رخصت کرنے کے لئے کھڑے ہو گئے۔ میں انصار کے دو آدمی ادھر سے گزرے۔ انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس حال میں دیکھا تو چاہا کہ تیز چل کر جلدی سے نکل جائیں۔ آپ نے ان کو آواز دے کر فرمایا: " جلدی نہ کرو۔ یہ میری بیوی صفیہ بنت حُی ہیں"۔ وہ دونوں آدمی بولے " سبحان اللہ ! اے خدا کے رسول " آپ نے فرمایا:
ان الشيطان يجرى من ابن آدم مجرى الدم۔ و انی شیطان آدمی کی روں میں خون کی طرح دوڑتا ہے۔ خشيت ان يقذف في قلوبكما شرا او قال شيئا اندیشہ ہوا کہ شیطان تمھارے دلوں میں میری طرف سے (متفق علیہ) کوئی برا گمان نہ ڈال دے۔
جس نے دنیا میں اپنے کو چھپایا وہ آخرت میں نمایاں ہوگا ابن ابی الدنیا نے نقل کیا ہے کہ علی بن ابی طالب نے فرمایا اپنی ذات کو اس طرح چھپادو کہ تمھارا تذکرہ نہ کیا جائے اور خاموشی اختیار کرو، تم سلامت رہو گے (رواہ شخصك لا تذكروا صمت تسلم، كنز العمال جلد ۲ صفحه ۱۵)
مولانا وحید الدین خاں جس کو پڑھ کر دل دہل اٹھیں اور آنکھیں آنسو بہائیں صفحات ۴۳ قیمت تین روپے مولانا وحید الدین خاں اسلام کے خلاف جدید اعتراضات کا علمی و عقلی جواب صفحات ۴۸ قیمت دو روپے مکتبہ الرسالہ • جمعیۃ بلڈنگ • قاسم جان اسٹریٹ • دہلی ۱۱۰۰۰۶
مولانا وحید الدین خاں مکتبہ الرساله ، جمیعہ بلڈنگ ، قاسم جان اسٹریٹ ، دہلی ۶ اردو کے ساتھ اصل عربی ٹیکسٹ بھی شامل ہے قیمت : ۶ روپے