Al-Risala · March 1979

کھانے کو برا نہ کہنا

Al-Risala, March 1979, pp. 22–23

By Maulana Wahiduddin Khan

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے جب کوئی کھانا پیش کیا جاتا تو کبھی اس کو برا نہ کہتے۔ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ

لیتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی کھانے کو عیب نہیں لگایا۔ اگر رغبت ہوتی تو کھا لیتے ، ناپسند ہوتا تو چھوڑ دیتے ( ما عاب رسول الله صلى الله عليه وسلم طعاماً قط ۔ ان اشتهاه أكله وإن كرهه،

Printed page