Al-Risala · March 1979

کون کس کی ب میں

Al-Risala, March 1979, pp. 27–28

By Maulana Wahiduddin Khan

پہلی جنگ عظیم کے بعد جس زمانہ میں خلافت تحریک کا زور تھا، علی برادران نے ملک کا دورہ کیا۔ ساتھ مہاتما گاندھی اور مولانا ابو الکلام آزاد بھی تھے۔ ان دنوں ترک موالات کی تحریک چلا رہے تھے۔ شوکت علی ان دنوں اکثر فخریہ انداز میں کہتے تھے "گاندھی جی میری جیب میں ہیں" کچھ دنوں بعد سیاسی اختلافات ہوئے اور علی برادران نے (گاندھی جی کا ساتھ چھوڑ دیا اور اپنا کام کا صحیح طریقہ شری نانک جی موٹوانی ایک آزادی پسند ہندوستانی تھے۔ ۱۹۴۲ میں ان کو نظر بندی کی سزا ہوئی ۔ وہ آٹھ مہینے جیل میں رہے۔ سردار پٹیل، پنڈت نہرو، راجندر پرشاد وغیرہ سے ان کے قریبی تعلقات تھے۔

یہی نانک جی موٹوانی ہیں جنہوں نے ہندوستان میں سب سے پہلے لاؤڈ اسپیکر کی صنعت قائم کی۔ اوری برادران نے مہاتما گاندھی کا ساتھ چھوڑ دیا اور اپنا راستہ الگ اختیار کیا۔ مولانامحمد علی لندن میں انتقال اور مولانا شوکت علی محمد علی جناح کے ساتھ مل گئے ۔ ایک بار مسلم لیگ کے جلسہ میں تقریر کرتے ہوئے مولانا شوکت علی نے کہا : "مہاتما گاندھی کہاں ہیں جنھوں نے گول میز کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ وہ مسلمانوں کو سادہ چک دینے کے لئے تیار ہیں ؟ " مہاتما گاندھی کو معلوم ہوا تو انھوں نے اپنی پرارتھنا کی تقریر میں اس کا جواب دیتے ہوئے کہا: "بڑے بھائی کو اپنی جیب دیکھنا چاہئے ۔ مجھ کو وہاں پائیں گے "۔ (ریڈینس ۲۶ نومبر ۱۹۷۸)

کلام پاک کی تفسیریں بہت سی آپ کی نظروں سے گزری ہوں گی ۔ تدبر قرآن کی تفسیر ایک ایسے مفسر کی ہے جنہوں نے اپنی ساری زندگی اسی نیک کام کے لیے وقف کر دی ۔ دنیا بھر میں اسلامی تعلیمات کو عام کرنے اور خصوصاً اسلام کا بابرکت اقتصادی اور معاشی نظام روشناس کرانے کے لیے ورلڈ اسلامک پبلی کیشنز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ہماری پہلی منزل کا آغاز مندرجہ ذیل مطبوعات سے ہوتا ہے ۔ تدبر قرآن (مکمل تفسیر ، فوٹو آفسیٹ سائز ۲۰×۳۰ اردو ہدیہ فی جلد ۳۲ روپے (مفسر امین احسن اصلاحی)

دی میننگ آف گلوریس قرآن " انگریزی ۲۱×۳۰ = ۱۰ روپے (مترجم محمد مارما ڈیوک پکتھال) دی میننگ آف گلوریس قرآن " انگریزی مع ۲۰ روپے تدبر قرآن کی باقی ۶ جلدیں زیر طبع ہیں۔ انشاء اللہ بہت جلد ہماری دوسری مطبوعات منظر عام پر آرہی ہیں ۔ ادارے سے شائع ہونے والی مطبوعات ۔ ادارہ مرکزی مکتبہ اسلامی دہلی سے بھی دستیاب ہو سکتی ہیں ۔

ورلڈ اسلامک پبلی کیشنز فون: ۲۶۱۵۱۳ ۱۸، مٹیا محل جامع مسجد دہلی-۶

Printed page