Al-Risala · January 1979

ٹیڑھی کھیر

Al-Risala, January 1979, p. 12

By Maulana Wahiduddin Khan

”آپ ہم کو اسلام کی طرف بلاتے ہیں، “ ایک غیر مسلم نے کہا، ”مگر اسلام وہی تو ہے جس نے موجودہ ایران میں مسلمانوں مسلمانوں کو لڑا رکھا ہے۔ پاکستان میں اسی اسلام کے نام پر مسلمان آپس میں لڑرہے ہیں اور ان کی لڑائی ختم ہونے میں نہیں آتی۔ کیا اسی آپسی لڑائی والے دین کو آپ ہمارے ملک میں بھی داخل کرنا چاہتے ہیں؟ غیر مسلم بھائی کی اس بات کا میرے پاس کوئی جواب نہ تھا۔ مجھے ”ٹیڑھی کھیر“ کا لطیفہ یاد آیا۔ ہے کہ ایک نابینا کو ایک شخص نے کھانے کی دعوت دی۔ ”آپ کیا کھلائیں گے،“ نابینا نے پوچھا۔

Printed page