Al-Risala · June 1979

The Twenty Ninth Day

Al-Risala, June 1979, p. 16

By Maulana Wahiduddin Khan

(۲۹ واں دن) کتاب کا یہ نام ایک فرانسیسی پہیلی سے لیا گیا ہے کو برباد کردیتی ہے۔ شرق اوسط جو انسان کا قدیم ترین مسکن پچھلے ادوار میں وہاں بڑے بڑے جنگل تھے۔ یہ علاقہ بڑی حد تک بے درخت اور ریگستان ہو چکا ہے ۔ ایک فرانسیسی مفکر نے کہا ہے :

THE FORESTS COME BEFORE CIVILI- ZATION, THE DESERTS AFTER THEM. The Times of India, 28-5-1978 تہذیب سے پہلے جنگلات ہوتے ہیں اور تہذیب کے بعد ریگستان ۔ هندوستان کا حصہ . خلیج عرب کے ممالک کی کل آبادی ۱۲۰ لاکھ ہے ۔ روزگار کے لئے جانے والے ہندوستانیوں کی تعداد ) ایک حوض ہے جس میں سوسن (Lily) کے درخت ہیں۔ پہلے دن اس سوسن میں صرف ایک پتی ہے ۔ دوسرے دن دو ہو جاتی ہیں۔ تیسرے دن چار، چوتھے دن آٹھ۔ " اگر حوض ۳۰ ویں دن بھر جاتا ہے پہیلی کہتی ہے" تو کب وہ آدھا بھرا ۲۵ فی صد ہے۔ اس وقت ہندوستان کو عرب ملکوں سے غیر ملکی کرنسی کی صورت میں جو رقم حاصل ہورہی ہے اس کی مقدار سالانہ ۱۵۰۰ کروڑ روپے ہے۔ دولت حاصل کرنے کے لئے لوگ پہلے ولایت جایا کرتے تھے، اب انکی منزل عرب بن رہا ہے۔

Printed page