Al-Risala · June 1979
موسیقی کی اذیت
Al-Risala, June 1979, p. 16
By Maulana Wahiduddin Khan
حال میں ایک کتاب شائع ہوئی ہے جس کا نام ہے : " جواب یہ ہے کہ " ۲۹ ویں دن گویا نصف حوض بھرنے میں تو ۲۹ دن لگیں گے مگر اس کے بعد پورا حوض صرف ایک دن میں بھر جائے گا۔ پچھلا سفر ۲۹ دن میں طے ہوا، اگلا سفر صرف ایک دن میں طے ہو جائے گا۔
مشہور امریکی ماہر اقتصادیات لسٹر براؤن کے نزدیک یہی ہماری زمین کی صورت حال ہے۔ جس پر اس وقت تقریباً چار ارب انسان بستے ہیں، اپنے ۲۹ ویں دن میں ہے۔