Al-Risala · June 1979

تہذیب کے بعد ریگستان

Al-Risala, June 1979, p. 16

By Maulana Wahiduddin Khan

مالتھس (۱۸۳۴ء ۔ ۱۷۶۶) نے کہا تھا کہ خوراک کے ذخیرے جس نسبت سے بڑھتے ہیں، آبادی میں اس سے دگنا رفتار سے اضافہ ہوتا ہے۔ مگر وہ یہ بتانے میں ناکام رہا کہ تہذیب انسانی کی ترقی اکثر اوقات پیدا واری امکانات جدید موسیقی کی اذیت‘‘ The agony of Modern Music اس میں دکھایا گیا ہے کہ عام تصور کے برعکس، موسیقی انسان کے لئے نفسیاتی اور حیاتیاتی طور پر اذیت بخش زیادہ ہے اور مسرت بخش کم۔

Printed page