Al-Risala · June 1979
پچاس پیسے
Al-Risala, June 1979, p. 47
By Maulana Wahiduddin Khan
یہ ”علم جدید کا چیلنج“ کا نظرثانی کیا ہوا ایڈیشن ہے اس کتاب کا عربی ایڈیشن " الاسلام يتحدى “ کے نام سے شائع ہو چکا ہے جو قاہرہ کی جامعہ الازہر کے نصاب میں ایک " مددگار کتاب “ کی حیثیت سے داخل ہے ۔ اسی طرح طرابلس یونیورسٹی نے اس کو اپنی تمام فیکلٹیوں میں " ثقافت اسلامیہ “ کے موضوع کے تحت بی اے اور بی ایس سی کے پہلے اور دوسرے سال کے طلبہ کی تعلیم کے لئے مقرر کر دیا ہے۔