Al-Risala · June 1979
اہم اعلان
Al-Risala, June 1979, p. 47
By Maulana Wahiduddin Khan
مولانا وحید الدین خاں کی کتابوں کے بعض عربی ترجمے (مطبوعه قاهره) محدود تعداد میں مکتبۃ الرسالة کے پاس موجود ہیں جن کی تفصیل یہ ہے الاسلام يتحدى (ساتواں ایڈیشن) ۳۶۳ صفحات قیمت ۲۰ روپے الدين فى مواجهة العلم (چوتھا ایڈیشن) ۱۱۲ صفحات " ۱۰ روپے حكمة الدين (دوسرا ایڈیشن) ۸۷ صفحات " ۱۰ روپے الاسلام والعصر الحديث (دوسرا ایڈیشن) ۷۷ صفحات " ۸ روپے مسئوليات الدعوة (تیسرا ایڈیشن) ۳۹ صفحات " ۲ روپے ۶- نحو تدوين جديد للعلوم الاسلامية ۲۶ صفحات " ۲ روپے امكانات جديدة للدعوة ۳۲ صفحات " ۲ روپے محصول ڈاک بذمہ خریدار - قیمت مکمل سٹ مع محصول ڈاک ۷۵ روپے - پوری رقم پیشگی روانہ فرمائیں