Al-Risala · August 1979
وہ اپنے خلاف تنقید سن کر بھپر اٹھا
Al-Risala, August 1979, p. 15
By Maulana Wahiduddin Khan
ازرا پاؤنڈ (۱۹۷۲۔ مشہور امریکی شاعر اور تنقید نگار ہے۔ رابندر ناتھ ٹیگور سے اس کی پہلی ملاقات ۳۰ جون ۱۹۱۲ کو لندن میں ہوئی۔ وہ ٹیگور کی صلاحیتوں سے بہت متاثر ہوا۔ ٹیگور کی نظم گیتا نجلّی کا انگریزی ترجمہ چھپا تو تو ازرا پاؤنڈ (Ezra Pound) نے لکھا کہ ٹیگور کے کلام میں وہ عظمت پائی جاتی ہے جو دانتے کی خصوصیت ہے۔ یہاں تک کہا کہ وہ ہم میں سے کسی بھی شخص کے مقابلہ میں زیاوہ عظیم ہیں۔