آخرت کی فکر نے ان کو دیوانہ بنا دیا تھا
Al-Risala, August 1979, p. 38
By Maulana Wahiduddin Khan
حسن بصری تابعی نے بڑی تعداد میں اصحاب رسول اللہ کو دیکھا تھا۔ انھوں نے اپنی ایک تقریر میں اپنے زمانہ کے لوگوں سے کہا :
لقد ادركت سبعين بدريا - اكثر لباسهم الصوف، میں نے ستر بدری صحابہ کو دیکھا ہے۔ ان کا لباس اکثر صوف ولو رأيتموهم لقلتم مجانين - ولو رأوا خياركم کا ہوتا تھا۔ اگر تم انھیں دیکھتے تو کہتے کہ یہ پاگل ہیں۔ لقالوا ما لهؤلاء من خلاق ، ولو رأوا شرارکم وہ تمھارے اچھوں کو دیکھیں تو کہیں گے کہ دین میں ان لقالوا ما يومى هؤلاء بيوم الحساب ولقد کا کوئی حصہ نہیں۔ اگر وہ تمھارے بروں کو دیکھیں تو رأيت اقواما ما كانت الدنيا اهون على احد هم وہ کہیں گے کہ یہ لوگ روز حساب پر ایمان نہیں رکھتے۔ من التراب تحت قدميه میں نے ایسے لوگ دیکھے ہیں کہ دنیا ان کے نزدیک پاؤں کے نیچے کی مٹی سے بھی زیاوہ بے حقیقت تھی۔