تمثیل کی زبان میں
Al-Risala, August 1979, pp. 46–49
By Maulana Wahiduddin Khan
کسی سیٹھ نے خواب میں دیکھا کہ لکشمی جی کہہ رہی ہیں: اب تیرا پنیہ (نیک کام) ختم ہو گیا ہے۔ اس لئے میں چند دنوں میں تیرے گھر سے چلی جاؤں گی۔ تجھے مجھ سے جو مانگنا ہو مانگ لے"۔ سیٹھ نے کہا: "کل صبح اپنے گھر والوں سے صلاح و مشورہ کر کے جو مانگنا ہو مانگ لوں گا"۔ صبح ہوئی تو سیٹھ نے خواب کی بات سب کے سامنے کہنے میں سے کسی نے ہیرے جواہرات مانگنے کے لئے کہا کسی نے سونے کا ڈبہ۔ کسی نے اناج اور کسی نے کٹاری یا کوٹھی مانگنے کی صلاح دی۔ آخر میں سیٹھ کی چھوٹی بہو نے کہا: ” پتا جی ! جب لکشمی کو جانا ہی ہے۔ تو یہ چیزیں ملنے پر بھی رہیں گی کیسے ؟ آپ تو محض یہ مانئے کہ کہنے میں پیار بنا رہے ۔ کہنے کے سب لوگوں میں پریم بنا رہے گا تو مصیبت کے دن بھی آرام سے کٹ جائیں گے “۔
سیٹھ کو یہ تجویز پسند آئی اور جب رات کو پھر خواب میں لکشمی کے درشن ہوئے، اس نے کہا، بولو کیا مانگتے ہو‘‘، سیٹھ نے کہا ” دیوی ! آپ جانا ہی چاہتی ہیں تو خوشی سے جائیے لیکن یہ بردان دیجئے کہ ہمارے کہنے کے لوگوں میں ہمیشہ پریم بنا رہے “ لکشمی بولیں ”سیٹھ تو نے ایسا بردان مانگا کہ مجھے باندھ ہی لیا ۔ بھلا جس کہنے کے افراد میں پریم پیار ہے وہاں میں جا کیسے سکتی ہوں ۔ (ڈاکٹر سی ۔ آر تینجہ گور گائوں) جہاد نوب بی ٹانک تمام عضو کو طاقت بخشتا ہے : طاقت مجھے کے صحت کے دوبارہ بحال کرتا ہے۔
تمام دماغی کام کرنے والوں کے لئے نایاب تحفہ خون کی خرابی، پھوڑے پھنسی ، خارش اور داد وغیرہ کی دوا۔
کو کھانسی ، زکام اور غزه چند مشہور اور پیٹنٹ دوا ئیں ہیں دواخانہ طبیہ کالج مسلم یونیورسٹی ، علی گڑھ
مولانا وحیدالدین خاں کی کتابوں کے بعض عربی ترجمے (مطبوعه قاہرہ) محدود تعداد میں مکتبہ الرسالہ کے پاس موجود ہیں جن کی تفصیل یہ ہے ۱- الاسلام یتحدى (ساتواں ایڈیشن) ۲۶۳ ۲۰ روپے ۲- الدين في مواجهة العلم (چوتھا ایڈیشن) ۱۱۲ صفحات " ۱۰ روپے ۳- حكمة الدين (دوسرا ایڈیشن) ۸۷ صفحات " ۸ روپے ۴- الاسلام والعصر الحديث (دوسرا ایڈیشن) ۷۷ صفحات " ۸ روپے ۵- مسئوليات الدعوة (تیسرا ایڈیشن) ۳۹ صفحات " ۲ روپے ۶- نحو تدوین جديد للعلوم الاسلامية ۲۶ صفحات " ۲ روپے ۷- امكانات جديدة للدعوة ۳۴ صفحات " ۲ روپے محصول ڈاک بذمہ خریدار - صفحات مکمل سیٹ مع محصول ڈاک ۵۵ روپے - پوری رقم پیشگی روانہ فرمائیں عرب ممالک میں عرب ممالک میں ملازمت کے خواہش مند لوگوں کے لئے مفید اور ضروری معلومات سے بھر پور ایک گائیڈ تیار کی گئی ہے جس میں سعودی عرب، کویت، دبئی، بحرین، قطر، اومان، عراق، ایران اور لیبیا کی بڑی بڑی کمپنیوں کے آٹھ سو سے زیادہ پتے دیئے گئے ہیں اور وہ طریقہ بتائے گئے ہیں کہ آپ گھر بیٹھے درخواست بھیج کر کسی کو بھیج میں دیئے بغیر براہ راست اپنی پسند ملازمت حاصل کر سکتے ہیں۔ کل قیمت 19 روپے بذریعہ منی آرڈر بھیج کر مینڈینگ گائیڈ منگوالیا پی نہیں بھیجا جائے گا۔
FOREIGN EMPLOYMENT GUIDES Chhatta Shaikh Mangloo (Opp: Jamal Press) Jama Masjid, مذہب اور سائنس از مولانا وحید الدین خاں قیمت قرآن کا مطلوب انسان از مولانا وحید الدین خاں جمعیت بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ دہلی ۶
دین کیا ہے ۔ تجدید دین ۔
صفحات ، قیمت درج ہونے صفات : قیمت قیت ۔
ترجمہ عبدالحق حقانی صندروی تاریخ کا سبق اسرار دین فطرت ولایت محمدی مقدمہ ترجمہ رحیم بخش مذہب اور جدید چیلنج صفحات: ۲۴۰ قیمت: ۱۳ روپے۔
صفحات ۳۲ قیمت ۵۰/ روپے صفحات ۴۰ قیمت ۴۰ روپے صفحات ۲۲۴ قیمت ۱۳۵ روپے تعمیر ملت • الاسلام • اسلام دین فطرت • صفحات ۴۸ قیمت ۷۳۰ روپے صفحات ۱۷۲ قیمت ۱۲۶۷ روپے صفحات ۴۰ قیمت ۴۰ روپے ظہور اسلام • زلزلہ قیامت • اسلامی دعوت • صفحات ۲۰۰ قیمت ۱۲۶۷ روپے صفحات ۶۴ قیمت ۳۰ روپے صفحات ۴۰ قیمت ۴۰ روپے تاریخ کا سبق • عقلیات اسلام • قرآن کا مطلوب انسان • صفحات ۴۸ قیمت ۷۳۰ روپے صفحات ۴۸ قیمت ۴۰ روپے صفحات ۸۰ قیمت ۲۵۰ روپے مذہب اور سائنس • پیغمبر اسلام • سبق آموز واقعات • صفحات ۷۲، قیمت ۴/- صفحات ۴۸ قیمت ۴/- صفحات ۴۸ قیمت ۴/- مکتبہ الرسالہ جمعیت بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ دہلی ۱۱۰۰۰۶ -
رمضان المبارک میں روزہ داروں کے لیے طاقت و توانائی کا ذریعہ روزے رکھ رہے ہوں تو آپ کو اپنی صحت کا خاص طور سے خیال رکھنا چاہیے۔ سنکارا روزہ رکھنے والوں کے لیے توانائی اور طاقت کے حصول کا بہترین وسیلہ ہے۔
سحری اور افطار کے وقت سنکارا کی ایک ایک خوراک لینے سے تھکاوٹ دور ہو کر چستی پیدا ہوگی اور آپ رمضان المبارک کے فرائض آسانی سے ادا کرنے کے لیے چست و مستعد ہو جائیں گے۔