Al-Risala · September 1979

آدمی الفاظ پالیتا ہے

Al-Risala, September 1979, p. 18

By Maulana Wahiduddin Khan

صدر سادات نے ایک تقریر میں کہا: مصر اب تک ایک نامعلوم خوف وہراس میں مبتلا تھا جس کی وجہ سے مصر ٹھہر کر رہ گیا تھا اب مصر کو اس خوف سے نجات مل گئی ہے۔ اب ہم فخر کے ساتھ ایک نئے مصر کی تعمیر کر سکتے ہیں (۱۹ جولائی ۱۹۷۹ء) مصر اور اسرائیل کے درمیان سمجھوتہ بہت سے لوگوں کے نزدیک عرب مفادات سے غداری ہے۔ واقعہ کے بارے میں صدر سادات نے یہ الفاظ پائے کہ وہ مصر کے لئے نئے شان دار دور کا دروازہ کھولتا ہے۔ لایسال ستمبر ۱۹۶۹

Printed page