Al-Risala · September 1979
سب سے آگے، سب سے پیچھے
Al-Risala, September 1979, p. 29
By Maulana Wahiduddin Khan
دنیا بھر میں مسلمانوں کے ۴۴ آزاد ممالک ہیں جن کی آبادی تقریباً ۹۰ کروڑ ہے۔ جغرافی طور پر کل دنیا کا ۲۱ فی صد وہ حصہ ہے جہاں مسلمانوں کو اقتدار حاصل ہے۔ مسلمان دنیا کی کل آبادی کا تقریباً ۲۳ فی صد دنیا کے قدرتی ذرائع کا تقریباً نصف حصہ ان کے قبضہ میں ہے۔ مگر تعلیم، باہمی اتحاد، صنعتی ترقی میں وہ دنیا بھر میں سب سے پیچھے ہیں۔