Al-Risala · September 1979

ذکر ہر وقت کی نماز ہے

Al-Risala, September 1979, p. 31

By Maulana Wahiduddin Khan

عن ابن مسعود رضی اللہ عنہ قال لا يزال الفقيه عبد الله بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا، عالم آدمی ہر وقت يصلي - قالوا وكيف يصلي - قال : ذكر الله تعالى على نماز میں رہتا ہے۔ لوگوں نے پوچھا وہ کیسے ہر وقت نماز قلبه ولسانه جامع بيان العلم وفضله، جزء اول ، ۵۳ میں رہتا ہے۔ انہوں نے جواب دیا : اللہ کی یاد اس کے دل پر اور اس کی زبان پر نماز ادا کرنے والا اللہ کی ذمہ داری میں آجاتا ہے سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں۔ میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور کہا کہ مجھ کو نصیحت کیجئے ۔ آپ نے فرمایا: اے اللہ سے ڈرو ۔ جان لو کہ جلد ہی فتوحات ہوں گی۔ اس میں سے تمھار ا حصہ دہی ہے جو تم اپنے پیٹ میں رکھ لو یا اپنے جسم پر ڈال لو۔ اور جان لو کہ جس نے پانچوں نمازیں ادا کیں وہ اللہ کی ذمہ داری میں صبح کرتا ہے اور اللہ کی ذمہ داری میں شام کرتا ہے۔ اور تم کسی اللہ کے بندے کو قتل نہ کرنا ورنہ اللہ اپنی ذمہ داری کو توڑ دے گا اور اللہ تم کو منہ کے بل اوندھا کر کے جہنم میں ڈال دے گا۔ (طبقات ابن سعد جلد ۳ صفحہ ۱۴)

Printed page