بھارت بھاگیہ ودھاتا
Al-Risala, September 1979, pp. 48–49
By Maulana Wahiduddin Khan
15 اگست 1947 کو ہم بھارت کے لوگ اپنے مقدر کے مالک ، بھارت بھاگیہ ودھاتا خود بنے۔
آیئے آزادی کی 32 ویں سالگرہ پر آج ۔
اپنی کامیابیوں سے قوت اور تحریک حاصل کریں۔ مستقبل کو بہتر بنانے کے لئے تازہ دم ہو کر کام کریں۔ آزادی کے 32 برسوں میں ..... ہم نے سب بیرونی حملوں کو پچھاڑ کر ملک کی سالمیت کی حفاظت کی ہے۔ ہماری متوقع اوسط عمر 32 سے بڑھ کر 52 سال ہو گئی ہے۔ ہم نے اناج کی پیداوار دوگنی سے بھی زیادہ بڑھائی ہے۔ ہماری صنعتی پیداوار میں چارگنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ ہمارے بدیشی سکے کے ذخائر 5,000 کروڑ روپے سے زائد ہیں۔ قوم بجا طور پر ناز کر سکتی ہے کہ ہماری معیشت جو جائد اور دوسروں کی دست نگر تھی جدید اور خود کفیل بن گئی ہے یہ ہمارے رواں پانچ سالہ منصوبے کے ڈرافٹ کا اقتباس ہے۔ آزادی اور خوشحالی کی خاطر اتحاد اور یکجہتی قائم رکھیں۔
رمضان المبارک میں روزہ داروں کے لیے طاقت و توانائی کا ذریعہ روزے سے ہوں تو آپ کو اپنی صحت کا خاص طور سے خیال رکھنا چاہیے۔ سنکارا روزہ رکھنے والوں کے لیے توانائی اور طاقت کے حصول کا بہترین وسیلہ ہے۔
سحری اور افطار کے وقت سنکارا کی ایک ایک خوراک لینے سے تھکاوٹ دور ہو کر چستی پیدا ہوگی اور آپ رمضان المبارک کے فرائض آسانی سے ادا کرنے کے لیے چست و مستعد ہو جائیں گے۔