Al-Risala · November 1979

نیا جنم لینا پڑتا ہے

Al-Risala, November 1979, p. 12

By Maulana Wahiduddin Khan

ہیلن کلر (۱۹۶۸- ۱۸۸۰) ایک امریکی خاتون تھی۔ ابھی وہ ۱۹ مہینے کی تھی کہ سخت بیمار ہوئی۔ اس بیماری سے وہ اٹھتی تودہ اندھی اور بہری ہو چکی تھی۔ ہیلن کے لئے دنیا تاریک بھی تھی اور خاموش بھی۔ مگر اس کی خوش قسمتی سے اس کو ایک لائق خاتون استاد مل گئی۔ اس خاتون نے مسلسل اور انتھک محنت سے ہیلن کو پڑھایا۔ وہ پڑھنے اور بولنے والی ہو گئی۔ اس نے اپنی خود نوشت سوانح عمری لکھی ہے جس کا نام ہے ہیلن اپنی اس کتاب میں لکھتی ہے کہ سات سال کی عمر میں جب کہ میری ملاقات The Story of my life میری ٹیچر سے ہوئی، وہ میری روح کا جنم دن تھا:

Printed page