Al-Risala · February 1979
ہر غروب کے لئے ایک نیا طلوع مقدر ہے
Al-Risala, February 1979, p. 11
By Maulana Wahiduddin Khan
سورج پچھم میں غروب ہوتا ہے تاکہ دوبارہ پورب سے نئی شان کے ساتھ یہ ایک روشن نشانی ہے جو آسمان پر ظاہر ہو کر ہر روز ہمیں بتاتی ہے کہ خدا نے اپنی مملکت کا نظام کس طرح بنایا ہے۔ یہ اس حقیقت کا ایک کائناتی اعلان ہے کہ خدا کی اس دنیا میں کوئی "غروب" آخری نہیں۔ کے لئے ایک نیا طلوع مقدر ہے۔ بشرط صرف یہ ہے کہ آدمی کے اندر غروب کا واقعہ پیش آنے کے بعد وہ از سر نو اپنی جد و جہد کا منصوبہ زندگی کی شاہ راہ پر دوبارہ اپنا سفر شروع کر دے۔ ناکامی کے اسباب ہمیشہ آدمی کے اپنے اندر ہوتے ہیں مگر اکثر وہ ان کو دوسروں کے اندر تلاش کرنے لگتا ہے