Al-Risala · February 1979
اقدام سے پہلے تیاری ضروری ہے
Al-Risala, February 1979, p. 37
By Maulana Wahiduddin Khan
عربی کا ایک مثل ہے: قبل الرمی یبراش السھم (تیر مارنے سے پہلے تیر کو کمان میں ٹھیک طریقے سے جمایا جاتا ہے)۔ تیر کو کمان میں اچھی طرح بٹھائے بغیر یونہی چلا دیا جائے تو وہ کبھی نشانہ پر نہیں لگے گا۔ کوئی اقدام ضروری تیاری کے بغیر کیا جائے تو اس کا ناکام ہونا یقینی ہے۔