خوشحالی کے لیے بچت
Al-Risala, March 1980, pp. 48–49
By Maulana Wahiduddin Khan
اپنی تصویر یہ کی 30 ویں سالگرہ پر مہم پکے الیریے 1 در رزنگے جوش دلروش کے ساتھ اپنے اعلان گر و نصب نہیں اپنے تمام شہریوں کے لئے بہتر مستقبل ــــ کی طرف گامزن ہے۔ ہمارے سے شریک کار بنئے ۔ قومی بچتوں میں روپیہ لگائیے۔ ملک کی خدمت کرنے کا یہ سنہری موقع ہے جبکہ آپ کے بچائے ہوئے روپیے بڑھتے رہتے ہیں۔ زندگی کے ہر شعبے سے پچاس کروڑ سے زائد لوگ اس میں شامل ہو چکے ہیں۔ قومی بچت اسکیمیں پونجی جمع کرنے یا اپنے لئے باقاعدہ وقوف سے آمدنی پیدا کرنے میں آپ کی امداد کرتی ہیں جس پر ٹیکس میں بھی رعایت ملتی ہے۔
قومى بچت اداره پوسٹ بکس 96 ، ناگپور 440001 ۔
سے رابطه کیجئے ۔
قومی بچت اسکیمیں پیش کرتی ہیں :
آپ کا روپیہ سرکار کے پاس محفوظ رہتا ہے۔ لکی پرائز ڈراز ۔ چھوٹی بچت کرنے والوں کے لئے اور ہٹری پرائز اٹھانے والوں کو ٹیکس میں رعایتیں ۔ ایجنٹوں، درسیلایر دکانوں کے وسیع سلسلے کے ذریعے فومات کی فراہمی، آپ کے گھرپ۔
نادر دستی کی سہولت ۔
سیونگز سرٹیفکیٹ لائف ٹائم ڈپارٹ آف فینس کو ضمانت کے طور پر بینکوں سے قرضے لینے کے لئے زرمن رکھا جاسکتا ہے۔ ایک بار قومی بچت کو بلیک میں شامل ہو جائیے، آپ کو اس کے مزہ بہت سے فائدے معلوم ہونے لگیں گے۔
اُمنگوں اور قوتوں میں کمی محسوس ہو تو پژمردہ نہ ہوجیے ۔ اس کمی کی وجہ آپ کے جسم میں تغذیہ کی خرابی ہے اور یہ اتنی بڑی بات نہیں کہ آپ کو زندگی کی بہاروں اور خوشیوں سے لطف اندوز ہونے سے روک دے ۔ قوت میں کمی کے پہلے احساس کے ساتھ ہی آپ لحمینَہ کا استعمال شروع کر دیجیے ۔ لحمینَہ آپ کے جسم کو طاقت و توانائی اور صحیح تغذیہ دینے والے چالیس اہم اجزا کا مرکب ہے ، جو اعصاب کو نئی قوت پہنچاتے ہیں اور اعضائے رئیسہ کو تازگی دیتے ہیں ۔
اُمنگوں کی کمی سے پژمردہ نہ ہوجیے !
مردوں اور عورتوں کے لیے جسمانی قوتوں کی بیداری کا نشان MAPP 1003 U