Al-Risala · May 1980

بغض آدمی کے دین کو کھا جاتا ہے

Al-Risala, May 1980, p. 40

By Maulana Wahiduddin Khan

البغضاء، هي الحالقة، لا اقول تحلق الشعر ولكن تحلق الدين . والذي نفس محمد بيده، لا تدخلوا الجنة حتى تؤمنوا ، ولا تؤمنوا حتى تحابوا (جامع بيان العلم وفضله، جزء ثانی، صفحہ (۱۵) نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بغض مونڈنے والی چیز ہے۔ میں یہ نہیں کہتا کہ وہ بال کو مونڈتا ہے بلکہ وہ دین کو مونڈ دیتا ہے، اس ذات کی قسم جس کے قبضہ میں محمد کی جان ہے۔ تم جنت میں نہیں داخل ہو سکتے جب تک کہ مومن نہ ہو اور مومن بن نہیں سکتے جب تک آپس میں محبت نہ کرو۔

Printed page