Al-Risala · July 1980

اللہ کے سوا کسی کو کوئی اختیار نہیں

Al-Risala, July 1980, p. 12

By Maulana Wahiduddin Khan

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ضمام بن ثعلبہ رض کو بھیجا کہ وہ اپنے قبیلہ بنو سعد بن بکر کے لوگوں کو توحید کا پیغام حضرت ضمام نے آکر اپنی قوم کو بت پرستی سے روکا اور کہا : بیشت اللات والعز ی کیسے برے ہیں لات اور عزی کے بت) لوگوں نے جواب دیا: مہ یا ضمام ! اتق البرص اتق الجذام واتق الجنون رکو اے ضمام برص سے ڈرو، جذام سے ڈرو، پاگل پن سے ڈرو۔ لات اور عزی ان کے بزرگوں کے مہیسے تھے جن کو وہ پوجنے لگے تھے۔ ان کو ڈر ہوا کہ بزرگوں کو برا کہنے سے کہیں ایسا نہ ہو کہ ضمام بن ثعلبہ پاگل ہو جائیں یا ان کو برص اور جذام جیسی بیماری ہو جائے ۔ انھوں نے کہا: ویلکم انهما والله لا یضر ان ولا ینفعان (سيرة ابن ہشام) تمھارا بر ابو۔ خدا کی قسم لات اور عزیٰ نہ تو کوئی نقصان کر سکتے اور نہ نفع پہنچا سکتے۔

Printed page