Al-Risala · August 1980

ہر قسم کی کتابیں

Al-Risala, August 1980

By Maulana Wahiduddin Khan

قرآن ، درسیات اور دوسرے موضوعات پر کسی بھی ادارہ کی چھپی ہوئی ہم سے طلب کیجیئے جمعیت بلڈنگ، قاسم جان اسٹریٹ دہلی ۔

مولانا وحید الدین خان ترقی کا زینہ صرف آدمی کی اپنی محنت ہے مگر بہت سے لوگ دوسروں کی بربادی کو اپنی ترقی کا سب سے قریبی زینہ سمجھ لیتے ہیں شماره ۴۵ زر تعاون سالانہ ۲۴ روپے قیمت فی پرچہ خصوصی تعاون سالانہ ایک سو روپے اگست ۱۹۸۰ بیرونی ممالک سے ۱۵ ڈالر امریکی دو روپے

الرساله صرف ایک ماہانہ پرچہ نہیں، وہ ایک دینی اور تعمیری مشن ہے۔ اس کا حق اس طرح ادا نہیں ہوتا کہ آپ اس کو پڑھ لیں یا ڈاک کے ذریعہ ہمارے نام ایک تعریفی خط بھیج دیں۔ آپ کے اوپر اس کا حق کم سے کم یہ ہے کہ آپ اس کی ایجنسی لیں اور اپنے حلقہ میں اس کو پھیلانے کی کوشش کریں ۔ ہر مشن کا یہ تقاضا ہوتا ہے کہ آدمی اپنے آپ کو اس میں شریک کرے ۔ ایجنسی ، اس مشن میں اپنے آپ کو شریک کرنے کی سب سے زیادہ آسان صورت الرسالہ کی ایجنسی لیجئے ، مستقبل کی بننے والی فہرست میں اپنا نام درج کرائیے۔ الرسالہ کے لئے بنک سے رقم بھیجتے ہوئے ڈرافٹ پر صرف الرسالہ مٹھی Al-Risala Monthly لکھیں

Printed page