Al-Risala · January 1980

مال کے بجائے اللہ یہ بہتر دوسرا

Al-Risala, January 1980, p. 41

By Maulana Wahiduddin Khan

سلمہ بن سعید اور عبد اللہ بن عمرؓ سے روایت ہے ۔ عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی خلافت کے زمانہ میں عراق سے آپ نے اس کو تقسیم کرنا شروع کیا۔ ایسا معلوم ہوتا تھا کہ سارا مال تقسیم کر کے ختم کر دیں گے۔ بن عوف رض کھڑے ہوئے اور کہا:

یا امیر المومنین لو ابقیت من ھذ المال لعدد اے امیر المومنین! اس مال سے آپ کچھ روک لیں۔ ایسا نہ ہو ان حضر او نائبة ان نزلت (حلیۃ الاولیاء) کہ کسی دشمن سے مقابلہ پڑے یا کوئی ناگہانی مصیبت آجائے۔ عمر رضی اللہ عنہ نے جواب میں کہا:

مالك ، قاتلك اللہ ، نطق بھا علی لسانك شیطان تم کو کیا ہوا ۔ اللہ تم کو قتل کرے۔ یہ بات شیطان نے و الله لا ا عصیین اللہ الیوم لعدد تمھاری زبان سے کہلائی ہے۔ خدا کی قسم میں کل کے اندیشہ سے آج کے دن اللہ کی نافرمانی نہیں کروں گا۔

Printed page