Al-Risala · January 1980
تعمیر دنیا سے زیادہ فکر تعمیر آخرت کی
Al-Risala, January 1980, p. 41
By Maulana Wahiduddin Khan
مدینہ میں ایک مسلمان نے اپنا گھر بنایا۔ وہ دیوار کے اوپر مٹی لیپ رہے تھے۔ اتنے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم ادھر سے گزرے ۔ آپ نے پوچھا کیا کر رہے ہو۔ انھوں نے جواب دیا : شیئا نطین (مٹی لگا رہے ہیں) آپ نے فرمایا: الامر اسرع من ذلك (فیصلہ کی گھڑی اس سے زیادہ قریب ہے)