Al-Risala · January 1980

خوش حالی زیادہ سخت آزمائش ہے

Al-Risala, January 1980, p. 43

By Maulana Wahiduddin Khan

ابویعلی اور بزار نے سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انا لا فتنة السراء اخوف علیکم من فتنة الضراء میں تمہارے بارے میں خوش حالی کے فتنے سے زیادہ ڈرتا انکم ابتليتم لفتنة الضراء فصبرتم دان الدنیا ہوں بہ نسبت تنگ حالی کے فتنے کے۔ تم تنگ دستی کے فتنے حلوة خضرة میں مبتلا کئے گئے اور تم نے صبر کیا۔ مگر دنیا بڑی شیریں اور

طبرانی نے عوف بن مالک کے واسطہ سے یہ الفاظ نقل کئے ہیں :

تصب عليكم الدنيا صبا حتی لا يزيغكم بعد ان دنیا تمہارے اوپر بہہ پڑے گی یہاں تک کہ میرے بعد زغتہم الاہی تمھارے اندر کبھی آئی تو دنیا کے سوا کسی اور سبب سے نہیں آئے گی۔

Printed page