Al-Risala · September 1980

تواضع سے بلندی پیدا ہوتی ہے

Al-Risala, September 1980, p. 40

By Maulana Wahiduddin Khan

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کوئی مال صدقہ دینے سے کم نہیں معافی صرف بندہ کی عزت کو بڑھاتی ہے اور تواضع سے ہمیشہ آدمی کا درجہ بلند ہوتا ہے (ما نقصت صدقة من مال ومازاد الله عبدا بعفو الاعزا وما تواضع احد لله الا رفعه الله ، مسلم) رسول نے اپنا ہاتھ چومنے کی اجازت نہ دی ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دکان دار کے یہاں سے کپڑا خریدا ۔

Printed page