Al-Risala · November 1980

اپنے عمل کو بے قیمت سمجھنا

Al-Risala, November 1980, p. 4

By Maulana Wahiduddin Khan

حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے کسی نے کہا کہ آپ کی بڑی دینی خدمات ہیں۔ آپ کا درجہ اللہ کے یہاں بڑا ہوگا۔ کہا: کفافاً لا لی ولا علی۔ یعنی معاملہ اگر برابر برابر ہو جائے تو یہی بہت ہے۔

Printed page