Al-Risala · November 1980
تعلقات میں بگاڑ کے باوجود حقوق میں کمی نہ کرنا
Al-Risala, November 1980, p. 5
By Maulana Wahiduddin Khan
خلیفہ ثانی عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے ایک شخص سے کہا کہ مجھے تم سے محبت نہیں۔ آدمی نے کہا: کیا میرے حقوق میں آپ کوئی کمی کر دیں گے۔ حضرت عمر نے کہا نہیں۔ آدمی نے کہا: پھر اس کے بعد محبت سے صرف عورتیں ہی خوش ہو سکتی ہیں (ان عمر بن الخطاب قال لرجل: انی لا احبک، فقال اننقصی شیئاً من حقی ۔ قال، فما یفرح بالحب بعد هذ الا النساء)