Al-Risala · December 1980
نیچے والوں کی ضرورت اوپر والوں تک پہنچاؤ
Al-Risala, December 1980, pp. 41–42
By Maulana Wahiduddin Khan
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس نے حاکم تک ایسے شخص کی
ضرورت پہنچا دی جو خود نہیں پہنچا سکتا تھا، اللہ تعالیٰ پل صراط پر اس کو ثابت قدم رکھیں گے جب کہ لوگوں کے قدم ڈگمگا جائیں گے (من ابلغ ذا سلطان حاجة من لا يستطيع ابلاغه ثبت الله قدمه على الصراط يوم تزل الاقدام ، رزن وديار)