Al-Risala · March 1981
شماره ۵۲
Al-Risala, March 1981, p. 12
By Maulana Wahiduddin Khan
جمعیۃ بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ دھلی ۱۱۰۰۰۶ (انڈیا)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ "الرسالہ" کا مشن آخرت کا مشن ہے، پچھلے پانچ سال سے یہ کام خاموشی کے ساتھ انجام دیا جارہا ہے۔ اب اس سلسلے میں ایک سہ روزہ اجتماع منعقد کرنا طے کیا گیا ہے۔ عام اجتماع نہیں ہوگا بلکہ محدود اجتماع ہوگا اور خالص دینی اور تربیتی مقصد سے کیا جائے گا۔ امید ہے کہ یہ اجتماع بھوپال میں تخمیناً مئی ۱۹۸۱ء کے تیسرے ہفتہ میں ہوگا۔ تفصیلات انشاء اللہ اگلے ماہ الرسالہ میں شائع کردی جائیں گی منی آرڈر کوپن پر اپنا پورا پتہ تحریر فرمائیں۔ ہر خط و کتابت کے ساتھ خریداری نمبر یا ایجنسی نمبر کا حوالہ ضرور دیں