Al-Risala · April 1981

تین باتیں جو ہر چیز کی جامع ہیں

Al-Risala, April 1981, pp. 39–30

By Maulana Wahiduddin Khan

عن ام انس رضی اللہ عنہا انها قالت یا رسول اللہ | ام انس رضی اللہ عنہا بتاتی ہیں کہ انھوں نے کہا: اے خدا قال: أهجرى المعاصى فانها افضل | کے رسول مجھے وصیت کیجئے۔ آپ نے فرمایا: گناہوں کو وحافظي على الفرائض فانها | چھوڑ دو، یہ سب سے بڑی ہجرت ہے۔ فرائض کی نگہداشت

افضل الجهاد و أكثرى من ذكر الله فانك لا کرو، یہ سب سے بڑا جہاد ہے۔ اللہ کو بہت زیادہ یاد تاتین الله بشئی احب اليه من كثرة ذكر الله کرو۔ کیونکہ تم اللہ کے پاس اس کی سب سے محبوب چیز (ترغیب و ترہیب بحواله طبرانی) جو لے جاسکتی ہو وہ اس کی یاد ہے۔

Printed page