Al-Risala · June 1981
عبادت اس طرح نہ کی جائے کہ کسی کو تکلیف ہو
Al-Risala, June 1981, p. 40
By Maulana Wahiduddin Khan
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں معتکف تھے۔ آپ نے سنا کہ کچھ لوگ اونچی آواز سے پڑھ رہے ہیں۔ نے اعتکاف کا پردہ اٹھایا اور کہا : دیکھو، تم سب خدا سے مناجات کر رہے ہو، پس ایک شخص دوسرے شخص کو ہرگز تکلیف نہ دے اور قرآن پڑھنے میں ایک دوسرے کے اوپر آواز بلند نہ کرے (اعتکف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فى المسجد فسمعهم يجهرون بالقرآن فكشف الستر فقال الا ان كلكم یناجی ربه فلا يؤذينّ بعضكم بعضاً ولايرفع بعضكم على بعض فى القراءة، ابو داؤد)