Al-Risala · June 1981

بزرگی کا تعلق دل سے نہ کہ ظاہری اعمال سے

Al-Risala, June 1981, p. 41

By Maulana Wahiduddin Khan

ابو بکر مزنی نے کہا، ابو بکر رضی اللہ عنہ کی فضیلت دوسرے صحابہ پر اس لئے نہیں تھی کہ وہ دوسروں سے زیا دہ روزے رکھتے تھے یا دوسروں سے زیادہ نمازیں پڑھتے تھے ۔ ان کی فضیلت ایک ایسی چیز کی وجہ سے تھی جو ان کے دل میں تھی ۔ ابن علیہ نے ابو بکر مزنی کے اس قول کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ، ابو بکر رضی اللہ عنہ کے دل میں جو چیز تھی وہ تھی اللہ کی محبت اور اللہ کے بندوں کے لئے خیر خواہی (قال ابن عُلية في قول أبي بكر المزنى: ما فاق ابو بكر رضى الله عنه اصحاب محمد صلى الله عليه وسلم بصوم ولا صلاة - ولكن بشئی كان في قلبه - قال : الذى كان فى قلبه الحب للہ عز وجل والنصيحة فى خلقه ، جامع العلوم والحكم) دین میں توسع ہے ، تنگی نہیں عن غضیف بن الحارث قال دخلت على عائشة غضیف بن حارث کہتے ہیں۔ میں عائشہ رض کے یہاں گیا۔ فسألتها فقلت ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں نے ان سے پوچھا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کے يغتسل من اول الليل او من آخره قالت كل ذلك ابتدائی حصہ میں غسل کرتے تھے یا رات کے آخری حصہ میں ۔ كان ربما اغتسل من اوله وربما اغتسل من آخره عائشہ رض نے جواب دیا سب وقتوں میں ۔ آپ کبھی رات کے قلت الحمد لله الذي جعل في الامر سعۃ ابتدائی حصہ میں غسل کرتے اور کبھی رات کے آخری حصہ میں۔ نسائی کتاب الغسل والتيمم ، میں نے کہا : شکر ہے اللہ کا جس نے دین میں وسعت رکھی۔

Printed page