Al-Risala · January 1981

قرآن میں غیبت کی تین قسمیں

Al-Risala, January 1981, p. 34

By Maulana Wahiduddin Khan

قال الحسن الغيبة ثلاثة اوجه كلها في كتاب حسن بصری نے کہا، غیبت کی تین صورتیں ہیں۔ اللہ تعالی: الغيبة والا فك والبهتان - فاما الغيبة افک اور بہتان ۔ غیبت یہ ہے کہ اپنے بھائی کے بارے نهوان تقول فى اخيك ما هو فيه - واما الافك میں وہ بات کہو جو اس کے اندر موجود ہے۔ افک یہ ہے کہ فان تقول فيه ما بلغک۔ - واما البهتان فان تقول اس کے بارے میں وہ بات کہو جو تم کو پہنچے۔ بہتان یہ ہے فيه ما ليس فيه کہ اس کے بارے میں وہ بات کہو جو اس کے اندر نہیں ہے۔

Printed page