Al-Risala · January 1981
مومن کا سلوک دوسروں کے ساتھ کیسا ہونا چاہئے
Al-Risala, January 1981, pp. 34–35
By Maulana Wahiduddin Khan
علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصاف بیان کرتے ہوئے کہا: قد تروث نفسه من ثلاث : المراء والاکبار و تین چیزوں سے آپ نے اپنے آپ کو بچارکھا تھا۔ مالا يعنيه - وترک الناس من ثلاث : كان لا گھمنڈ اور لایعنی کام۔ اور لوگوں کو بھی تین چیزوں سے محفوظ يذم احدا، ولا يعيبه، ولا يطلب عورته ولا رکھا تھا۔ آپ کسی کی برائی نہ کرتے، کسی کو عیب نہ لگاتے۔ يتكلم الا فيما رجا ثوابه (الشمائل للترمذی) کسی کی کمزوریوں کے پیچھے نہ پڑتے۔ آپ صرف اس معاملہ
میں گفتگو کرتے جس سے ثواب کی امید ہوتی۔