Al-Risala · January 1981
برے سلوک کے جواب میں اچھا سلوک کرنا
Al-Risala, January 1981, p. 35
By Maulana Wahiduddin Khan
عن عبادة بن الصامت رضی اللہ عنہ قال قال عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں۔ رسول اللہ صلی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الا أدلّكُمْ على ما اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا میں تم کو وہ کام نہ بتاؤں جس سے يرفع الله به الدرجات۔ قالوا نعم یا رسول اللہ اللہ درجات کو بلند کرتا ہے۔ لوگوں نے کہا ہاں اے خدا کے قال تحلم على من جهل عليك وتصفحوا امن رسول۔ آپ نے فرمایا: جو تمھارے ساتھ جہالت کرے اس ظلمكَ وتعطى من حرمك وتصل من قطعك کے ساتھ تم بردباری کرو۔ جو تمھارے اوپر ظلم کرے اس کو تم (ترغیب وترہیب بحواله بزار و طبرانی) معاف کر دو۔ جو تم کو نہ دے تم اس کو دو۔ جو تمھارے ساتھ قطع رحم کرے تم اس کے ساتھ صلہ رحمی کرو۔