Al-Risala · August 1981

جا پڑو پھر اپنے کئے پر کم کو پچھتاوا ہو

Al-Risala, August 1981, p. 40

By Maulana Wahiduddin Khan

پروفیسر موصوف نے جو کچھ کیا تھا وہ صرف ایک اخباری مضمون کی اشاعت تھی۔ مگر اس کے جواب میں جو کچھ کیا گیا وہ مار پیٹ، ہنگامہ اور توڑ پھوڑ تھا۔ یہ بھی قرآن کے اس حکم کی خلاف ورزی تھی کہ : والذین اذا اصابہم البغی ھم ینتصرون و اور وہ لوگ کہ جب ان پر سرکشی کی جائے تو وہ بدلہ لیتے جزاء سيئة سيئة مثلھا (شوری ۴۰)

Printed page