Al-Risala · August 1981
ہیں۔ اور برائی کا بدلہ ہے ویسی ہی برائی
Al-Risala, August 1981, p. 40
By Maulana Wahiduddin Khan
پروفیسر موصوف کا انٹرویو یونیورسٹی کے نظم ونسق کے بارے میں تھا۔ اس اعتبار سے یہ ایک عام تعلیمی بات تھی مگر اس کو غلط طور پر اسلام اور کفر کا مسئلہ بنا دیا گیا۔ یہ اپنی دنیوی سیاست کے لئے دین کا نعرہ استعمال اس اعتبار سے یہ قرآن کے اس حکم کی خلاف ورزی تھی جس میں کہا گیا ہے:
ولا تشتروا بأياتى ثمنا قليلا (بقره (۴۱)