Al-Risala · August 1981

۱۔ کائنات اتنی یکساں کیوں

Al-Risala, August 1981, p. 41

By Maulana Wahiduddin Khan

آئن رکسبرگ ،پروفیسر تطبیقی ریاضیات کوئین میری کالج ،لندن : کائنات تعجب خیز حد تک یکساں ہے۔ خواہ کسی طور پر بھی اس کو دیکھیں، کائنات کے اجزاء میں وہی ترکیب اسی تناسب سے پائی جاتی ہے۔ زمین پر جو طبیعیاتی قوانین دریافت کئے گئے ہیں، وہ تحکمی اعداد پر مشتمل ہیں جیسے کسی الیکٹران کی مقدار مادہ کا تناسب ایک پروٹان کے مقدار مادہ سے جو کہ تقریباً ۳۰ ا۸ کے مقابلہ میں ایک ہوتا ہے۔ یہی تناسب ہر جگہ اور ہر وقت پایا جاتا ہے۔ ایسا کیوں ہے۔ کیا ایک خالق نے محکمی طور پر انھیں اعداد کا انتخاب کر رکھا ہے۔ کیا کائنات کے وجود کے لئے ان اعداد میں وہی مناسب قدر ضروری ہے جو ہم دیکھتے ہیں ۔

Printed page