Al-Risala · August 1981

۹۔ دماغ کے مختلف حصے کس طرح رابطہ قائم کرتے ہیں

Al-Risala, August 1981, p. 44

By Maulana Wahiduddin Khan

پروفیسر ہوریس بارلو، کیمبرج: ہم تقریباً مکمل طور پر اس بات سے بے خبر ہیں کہ دماغ کے مختلف حصے کیونکہ ایک دوسرے سے رابطہ قائم کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر اس وقت دماغ کے سننے والے حصے میں اور بقیہ حصوں میں کس قسم کا ارتباط قائم ہوتا ہے جب کہ ہم کسی مانوس آواز کو پہچانتے ہیں۔ تم بول کو مثال میں پیش کر سکتے وہ صوتی لہروں پر چلتی ہے ۔ مگر وہ ایک بچہ کی توتلاہٹ سے کہیں زیادہ بامعنی ہوتی ہے جو خود کبھی صوتی لہروں پر چلتی ہے ۔ دماغ کے اندر عصبی حرکات صوتی لہروں کے مساوی ہوتی ہیں۔ مگر ہم کچھ نہیں جانتے کہ وہ کس طرح با معنی ہو جاتی ہیں۔

Printed page