Al-Risala · November 1981

وہ اپنے خلاف تنقید سن کر بگڑ اٹھا

Al-Risala, November 1981, p. 42

By Maulana Wahiduddin Khan

ایزرا پاؤنڈ (۱۹۷۲۔ ۱۸۸۵) مشہور امریکی شاعر اور تنقید نگار ہے۔ رابندر ناتھ ٹیگور سے اس کی پہلی ملاقات ۳۰ جون ۱۹۱۲ کو لندن میں ہوئی۔ وہ ٹیگور کی صلاحیتوں سے بہت متاثر ہوا۔ ٹیگور کی نظم گیتا نجلی کا انگریزی ترجمہ چھپا تو توازنرا پاؤنڈ (Ezra Pound) نے لکھا کہ ٹیگور کے کلام میں وہ عظمت پائی جاتی ہے جو دانتے کی خصوصیت ہے۔ یہاں تک کہا کہ وہ ہم میں سے کسی بھی شخص کے مقابلہ میں زیادہ عظیم ہیں۔

Printed page