Al-Risala · January 1981

شیر کا سبق

Al-Risala, January 1981, p. 6

By Maulana Wahiduddin Khan

جم کاربٹ (Jim Corbett) شیر کے مطالعہ کا ماہر سمجھا جاتا ہیں۔ اس کے نام پر ہندوستان میں حیوانات کا ایک پارک بنا ہوا ہے۔ جم کاربٹ نے لکھا ہے کہ کوئی شیر کسی آدمی پر اس وقت تک حملہ نہیں کرتا جب تک کہ اس کو اپنی طرف سے کوئی کارروائیاں کر کے بھڑ کا نہ دیا جائے :

Printed page