Al-Risala · February 1981

لوم

Al-Risala, February 1981, p. 48

By Maulana Wahiduddin Khan

آپ کی روزانہ کی خوراک سے آپ کے بدن کو پوری قوت اور پورا فائدہ ملتا ہے ؟

اپنی روزمرہ خوراک سے صحیح تغذیہ حاصل کرنا اس بات پر منحصر ہے کہ آپ کا نظام ہضم کتنا ٹھیک اور طاقتور ہے۔

سنکارا ہی ایک ایسا ٹانک ہے جس میں طاقت دینے والے ضروری وٹامنوں اور معدنی اجزاء کے ساتھ چھوٹی الائچی ، لونگ ، دھنیا، دارچینی ، تیز پات ، تلسی وغیرہ جیسی چودہ جڑی بوٹیاں شامل ہیں۔ اس مرکب سے آپ کے نظام ہضم کو طاقت ملتی ہے اور آپ کا بدن اس کی مدد سے آپ کی روزمرہ خوراک سے صحیح تغذیہ اور بھر پور قوت حاصل کرتا ہے۔ ہر موسم اور ہر عمر میں سب کے لیے بے مثال ٹانک

Printed page