ہے کہ وہ اپنی
Al-Risala, January 1983, pp. 11–12
By Maulana Wahiduddin Khan
جنوری ۱۹۸۳ء ☐ قیمت فی پرچہ - تین روپے ☐ شمارہ ۷۴
اسلامی مرکز کا تبصرہ جمعية بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ دھلی ۶-۱۱۰۰ (انڈیا) ہو، اور جو کچھ تم نے کیا۔ تو تم نے کیا اور کہا۔ ت بے جان پیڑ آپ کا کیف کہاں ہے ۳۱ مولانا وحید الدین خاں ، صدر اسلامی مرکز نے نومبر ۱۹۸۶ میں حیدر آباد کا سفر کیا۔ سفر کی تفصیل روداد رسالہ کے آئندہ کسی شمارہ میں آئے گی ۔ اس دورہ میں مولانا موصوف کی متعدد تقریریں ہوئیں ۔ مولانا نے اہل حیدر آباد کے سامنے اسلامی مرکز کے مشن اور اس کے طریق عمل کی بھی وضاحت کی ۔ تمام تقریریں بہت دل چسپی سے سنی گئیں ۔ تعلیم یافتہ افراد بڑی تعداد میں اجتماعات میں شریک ہوتے رہے ۔ اس کے بعد لوگوں کے اصرار کے مطابق حیدر آباد میں اسلامی مرکز کی مقامی شاخ قائم کر دی گئی ۔ اس شاخ کا دفتر مندرجہ ذیل پتہ پر قائم ہے ۔ مقامی لوگ اسلامی مرکز کے لئے یا اس کی مطبوعات حاصل کرنے کے لئے یہاں سے ربط فرمائیں۔ اسلامی مرکز ۔ بیت المدینہ ۔ سلطان پورہ ۔ حیدر آباد ۲۳ اسلامی مرکز بیت احمدیہ - سلطان پورہ فون نمبر 51793