Al-Risala · May 1983
تعارفی سیٹ
Al-Risala, May 1983, p. 12
By Maulana Wahiduddin Khan
اسلام کے تعارف پر ہم نے پانچ کتابوں کا ایک سیٹ تیار کیا ہے جو مدارس میں ابتدائی اسلامی تعلیم کے لئے بھی مفید ہے اور اسلام کے عمومی تعارف کے لئے بھی۔ یہ سیٹ حسب ذیل ہے۔ نے بہیابیت سب سے یہ ہے اس تعارفی سیٹ کو اردو کے علاوہ دوسری زبانوں میں شائع کرنے کے لئے جو لوگ کوئی تعاون کریں وہ انشا اللہ خدا کے یہاں اس کا اجر پائیں گے ۔ مکتبہ الرساله جمیعته بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ دہلی ٦