I wish I had stayed home
Al-Risala, May 1983, pp. 35–36
By Maulana Wahiduddin Khan
کاش میں اپنے گھر میں رہی ہوتی (ٹائمز آف انڈیا ۸ نومبر ۱۹۸۱)
کیسا عجیب تھا یہ کامیاب سفر جو بالآخر ناکامی پر ختم ہوا۔
خدا نے جس طرح اس دنیا کی مادی چیزوں کو خاص فطرت پر پیدا کیا ہے اور اسی فطرت پر قائم رہ کر کوئی چیز اپنا صحیح وظیفہ انجام دے پاتی ہے۔ یہی حال انسان کا بھی ہے۔ خدا نے مرد کو خاص فطرت پر پیدا کیا ہے اور اسی طرح عورت کو بھی خاص فطرت پر پیدا کیا ہے۔ وقت اپنی زندگی صحیح طور پر گزار سکتے ہیں جبکہ وہ خدا کی فطرت پر قائم رہیں۔ ہٹتے ہی وہ زندگی کے نقشہ میں اپنا مقام کھودیں گے ۔
عورت کی صلاحیتیں واضح طور پر مرد سے مختلف ہیں۔ یہی اس بات کا ثبوت ہے کہ عورت کا دائرہ کار اور مرد کا دائرہ کار عمومی اعتبار سے یکساں نہیں۔ مرد کا دائرہ کار باہر ہے تو عورت کا دائرہ کار اندر ۔ مرد اپنے دائرہ کار میں زیادہ مفید بن سکتا ہے اور عورت اپنے دائرہ کار میں ۔ اگر دونوں اپنے دائرہ کار کو بدلیں تو دونوں اپنی معنویت کو کھودیں گے ۔ اپنے کو بے جگہ بنالیں گے ۔
REPUBLIC OF MALDIVES HAA ALIFU :- Male North and South Ari and Rasdu One and Half Degree Channel
مالدیپ بحر ہند کے وسط میں واقع ہے۔ اس کا رقبہ لمبائی میں تقریباً ۷۵ کلومیٹر ہے اور چوڑائی میں تقریباً ۱۳۰ کلومیٹر۔ اس مجمع الجزائر میں دو ہزار جزیرے ہیں جن میں تقریباً دو سو جزیرے آباد ہیں۔ ہندوستان سے مالدیپ کا فاصلہ تقریباً چھ سو کلومیٹر ہے