Al-Risala · June 1983

Our second religion is Cricket

Al-Risala, June 1983, p. 38

By Maulana Wahiduddin Khan

باربیڈوز کے اخبارات میں سیاحوں کے تاثرات چھپتے رہتے ہیں۔ ہم نے اخبار وزیٹر (۲۸ مارچ ۱۹۸۳) میں کناڈا کے باب ینگ (Bob Young) کے تاثرات پڑھے ۔ وہ بارہ سال سے ہر سال اپنی چھٹیاں گزارنے باربیڈوز آتے ہیں۔ انہوں نے باربیڈوز کے سکون اور خوبصورتی کا ذکر کرتے ہوئے کہا تھا۔ میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ باربیڈوز میں ہمیشہ رہوں :

Printed page