Al-Risala · October 1983

کمپیوٹر کا لطیفہ

Al-Risala, October 1983, p. 33

By Maulana Wahiduddin Khan

اقوام متحدہ کی کارروائی پر ایک کتاب چھپی ہے جس میں ایک دل چسپ واقعہ کا انکشاف کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ میں نہایت اعلیٰ قسم کے کمپیوٹر لگائے گئے ہیں جو خود کار ترجمان کی حیثیت سے کام کرتے ہیں اور کسی مقرر کی تقریر کا فوراً ایک زبان سے دوسری زبان میں ترجمہ کر دیتے ہیں۔ سامعین میں سے جو شخص مقرر کی زبان نہ جانتا ہو وہ کمپیوٹر سے جڑے ہوئے آلہ کو اپنے کان سے لگا کر غیر زبان کی تقریر کو اپنی زبان میں سننے لگتا ہے۔ واقعہ یہ ہوا کہ ایک مقرر نے اپنی تقریر میں بائبل کا ایک اقتباس پڑھا۔ یہ اقتباس انگریزی ایڈیشن کے مطابق یہ تھا :

Printed page